رگد بگد

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہت زیادہ چلانے پھرانے یا اٹھانے بٹھانے کی کیفیت جس سے خستگی اور شکستگی پیدا ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بہت زیادہ چلانے پھرانے یا اٹھانے بٹھانے کی کیفیت جس سے خستگی اور شکستگی پیدا ہو جائے۔